
چیئرمین پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین پرویز خٹک نے کہا کہ ضد، انا اور اقتدار کی بھوک، انہیں اس مقام پر لے آئی، اچھی بھلی پارٹی کو بنانے اور مضبوط کرنے میں برسوں لگے، اس نے ہوس اقتدار میں محض ایک سال میں پارٹی کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیے۔
پرویز خٹک نے کہا کہ جس نے ان پر احسان کیا یا وزیراعظم بننے میں مدد کی اسی کو سب کے سامنے رسوا کیا، سب نے کہا پارلیمنٹ کے اندر رہو، اسمبلیاں مت توڑو، انہوں نے کسی کی نہیں سنی۔
اسلام آباد: متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان ایک روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے، جہاں نورخان ایئربیس پر وزیراعظم شہباز شریف ...