پی ٹی آئی پر پابندی نہیں بلکہ جتھے پر پابندی لگنی چاہئیے: رانا ثنا اللہ

96

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی نہیں لگنے جا رہی، جو جتھا پاکستان پر حملہ آور ہو اس جتھے پر پابندی لگنی چاہیے۔

فیصل آباد میں زرعی یونیورسٹی میں لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثناء نے کہا کہ پی ٹی آئی جج کے خلاف پروپیگنڈا کرنے کے بجائے فیصلے پر بات کرے۔

وزیر داخلہ نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے توشہ خان میں چوری کی اور اس کو دبئی میں بیچا، یہ منی لانڈرنگ اور جعلی رسیدیں بنانے کا مجرم ہے۔

مزید خبریں

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کرسمس کی تقریبات میں شرکت کر کے مسیحی برادری کو تہہ دل سے کرسمس کی مبارکباد دی اور ان کے لیے امن، خ...

[contact-form][contact-field label="Name" type="name" required="true" /][contact-field label="Email" type="email" required="true" /][contact-fiel...

چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی عرب کے سرکاری دورے کے دوران وزیر دفاع، شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ملاقات ک...

انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو 191 رنز کے بڑے مارجن سے ہرا دیا ۔ میچ میں پاکستان نے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 3...

آپ کی راۓ