مجھے جیل سے باہر نکالو: عمران خان

119

عمران خان نے اپنے وکلا سے کہا ہے کہ مجھے جیل سے باہر نکالو، جیل میں نہیں رہنا چاہتا۔

سابق وزیرِاعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) جیل میں رہنے پر پریشان اور ناخوش ہیں۔

جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے وکلا سے ملاقات میں کہا کہ انہیں جیل سے باہر نکالیں، وہ جیل میں نہیں رہنا چاہتے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا پر پھیلائی گئی مختلف وڈیوز جعلی ہیں۔

گزشتہ روز چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھا نے سابق وزیر اعظم سے ملاقات کے بعد کہا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے انہیں بتایا ہے کہ اگر ساری زندگی بھی جیل میں گزارنی پڑی تو گزار لیں گے لیکن کسی کی غلامی قبول نہیں کریں گے۔

مزید خبریں

اسلام آباد: متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان ایک روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے، جہاں نورخان ایئربیس پر وزیراعظم شہباز شریف ...

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کرسمس کی تقریبات میں شرکت کر کے مسیحی برادری کو تہہ دل سے کرسمس کی مبارکباد دی اور ان کے لیے امن، خ...

[contact-form][contact-field label="Name" type="name" required="true" /][contact-field label="Email" type="email" required="true" /][contact-fiel...

چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی عرب کے سرکاری دورے کے دوران وزیر دفاع، شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ملاقات ک...

آپ کی راۓ