
سینیٹر انوار الحق کاکڑ کو وزیراعظم پاکستان کی سیکیورٹی دے دی گئی۔
ذرائع کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) سے تعلق رکھنے والے انوار الحق کاکڑ کا بطور نگراں وزیراعظم تقرر کردیا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ نگراں وزیراعظم کی تقریب حلف برداری 14 اگست کو ہوگی۔
اسلام آباد: متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان ایک روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے، جہاں نورخان ایئربیس پر وزیراعظم شہباز شریف ...