نگران وزیراعظم وزیراعظم ہاوس میں

76

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ پرائم منسٹر ہاؤس پہنچے جہاں سبکدوش ہونے والے وزیر اعظم شہباز شریف نے ان کا استقبال کیا۔

نگراں وزیراعظم نے وزیراعظم آفس کے افسران و عملے سے ملاقات بھی کی، ملاقات میں افسران نے نگراں وزیراعظم کو اپنا تعارف کروایا۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ