دریائے ستلج میں سیلاب کا شدید خطرہ

136

بھارت سے سیلابی ریلے کے باعث پاکستانی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے، دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب متوقع ہے۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق دریائے ستلج میں 6 گھنٹے میں پانی کے بہاؤ میں 19 ہزار 340 کیوسک اضافہ ریکارڈ ہوا ہے، اس وقت دریائے ستلج میں پانی کا بہاؤ 55 ہزار 900 کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے۔

پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ 17 سے 20 اگست تک دریائے ستلج میں پانی کی سطح ایک لاکھ کیوسک تک بڑھنے کا امکان ہے۔

رپورٹس کے مطابق بھارت کے Bhakra اور Pong ڈیمز میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بڑھ چکی ہے جس کے باعث پاکستانی حدود متاثر ہوں گی۔

بھارت سے پانی کی آمد کے باعث پاکستانی رقبہ زیر آب آنے کا خدشہ ہے۔

مزید خبریں

اسلام آباد: متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان ایک روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے، جہاں نورخان ایئربیس پر وزیراعظم شہباز شریف ...

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کرسمس کی تقریبات میں شرکت کر کے مسیحی برادری کو تہہ دل سے کرسمس کی مبارکباد دی اور ان کے لیے امن، خ...

[contact-form][contact-field label="Name" type="name" required="true" /][contact-field label="Email" type="email" required="true" /][contact-fiel...

چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی عرب کے سرکاری دورے کے دوران وزیر دفاع، شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ملاقات ک...

آپ کی راۓ