ریڈیو بہاولپور میں پوڈ کاسٹ کی داغ بیل ڈالی والی شخصیت کوں؟

205

ریڈیو پاکستان بہاول پور کی 48 ویں سالگرہ کے موقع پہ ایک پُر وقار تقریب منعقد ہوئی اسٹیشن ڈائریکٹر جناب عمران جاوید مستعد ، چاک وچوبند اور سچے و سُچے جذبات کے مالک شخص ہیں ریڈیو بہاول پور میں تعیناتی کے بعد ولولہ تازہ اور دلربا امنگوں کے ساتھ بہترین تیکنیکی مہارتوں اور قلیل وقت میں ہی نئے تقاضوں کو ملحوظ رکھتے ہوئے” پوڈ کاسٹنگ ” سٹوڈیوز کی داغ بیل ڈال دی ہے اب نوجوانوں میں ریڈیو کی مقبولیت میں مزید نکھار پیدا ہونے کے روشن پہلو واضح ہوتے جارہے ہیں
آج ریڈیو پاکستان بہاول پور کے سارے شعبے مثلاً ،شعبہ خبر ،پروگرام ،انجینئرنگ ، اکائونٹس ،آرٹسٹس ،ایڈمن اور سب سے بڑھ کر یہ کہ زندگی کے مختلف شعبوں سے وابستہ دوست احباب اور ان سے بڑھ کر دور دراز سے آئے ہوئے ۔لسنرز / سامعین بھی اس رنگارنگ تقریب میں بھر پور طور پہ شریک تھے

مزید خبریں

آپ کی راۓ