پی ٹی آئی سوشل میڈیا کے سربراہ کاپارٹی سے اعلان لاتعلقی

116

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) جنوبی پنجاب کی سوشل میڈیا ٹیم کے سربراہ نوشیرواں نیازی نے پارٹی سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔

ملتان سے جاری بیان میں نوشیرواں نیازی نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتا ہوں۔

انہوں نے مزید کہا کہ میرا پی ٹی آئی یا اُن کی سوشل میڈیا ٹیم سے کوئی تعلق نہیں

مزید خبریں

آپ کی راۓ