امریکہ کی شمالی کوریاکو تنبیہ

125

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن کے ممکنہ دورہ روس پر امریکا نے شمالی کوریا کو تنبیہہ کردی۔

امریکی قومی سلامتی کے مشیر نے خبردار کیا ہے کہ یوکرین جنگ کے لیے روس کو ہتھیار دیے تو شمالی کوریا کو قیمت چکانی پڑے گی۔

اس سے پہلے امریکی اخبار نے کم جونگ اُن کی روسی صدر پیوٹن سے رواں ماہ ملاقات کی خبردی تھی۔

امریکی میڈیا کا کہنا تھا کہ کِم جونگ اُن رواں مہینے بکتربند ٹرین میں روس کا دورہ کریں گے، دونوں رہنما روس کو جدید ہتھاریوں کی سپلائی سے متعلق بات چیت کریں گے۔

مزید خبریں

دہلی: بھارتی پولیس نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے ساحلی علاقے بانڈی میں دہشت گردی کے واقعے کے مجرم کا تعلق بھارتی شہر حیدرآباد سے تھا...

بہاولپور(عبدالقدوس): بہاولپور کی تحصیل احمد پور شرقیہ میںبہاولپو سفاکیت کی انتہاء ، باپ نے بیٹوں کے ساتھ مل کر بیٹی کو شادی/ رخصتی سے ایک دن پہلے ...

آپ کی راۓ