امریکہ کا خالصتان معاملے پر جواب سے گریز

113

واشنگٹن میں بریفنگ کے دوران امریکی ترجمان کا کہنا تھا کہ دنیا میں کہیں بھی بین الاقوامی جبر باعث تشویش ہے۔

ترجمان کے مطابق کینیڈا بھارت موجودہ صورتحال کے بارے فکر مند ہیں۔ کینیڈین ہم منصبوں کے ساتھ قریبی تعاون کر رہے ہیں۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ تحقیقات میں تعاون کرے۔

انھوں نے کہا کہ وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی بھارت پر الزامات کی مکمل اور منصفانہ تحقیقات ہونی چاہیے۔ بھارتی حکومت کو کینیڈا کے ساتھ تعاون کرنا چاہیے۔

مزید خبریں

بہاولپور(عبدالقدوس): بہاولپور کی تحصیل احمد پور شرقیہ میںبہاولپو سفاکیت کی انتہاء ، باپ نے بیٹوں کے ساتھ مل کر بیٹی کو شادی/ رخصتی سے ایک دن پہلے ...

متحدہ عرب امارات میں جمعہ کی نماز ایک ہی وقت میں ادا کی جائے گی۔ 2 جنوری 2026 سے جمعہ کا خطبہ اور نماز دوپہر 12 بج کر 45 منٹ پر تمام مساجد میں ایک...

آپ کی راۓ