فلسطین کا صدر مقام بیت المقدس بنوانے کے لئے کوشاں: : سعودی سفیر

108

فلسطینی صدر محمود عباس کو سعودی سفیر نائف بن بندر السدیری نے سفارتی اسناد پیش کردیں۔

نائف بن بندر السدیری القدس میں سعودی قونصل جنرل کے فرائض بھی انجام دیں گے

نائف بن بندر السدیری کو اگست میں فلسطینی علاقوں کیلئے غیر مقیم سفیر مقرر کیا گیا تھا۔

اوسلو معاہدے کے بعد کسی بھی سعودی وفد کا مقبوضہ فلسطینی علاقوں کا یہ پہلا دورہ ہے۔

سعودی سفیر نے کہا کہ سعودی عرب فلسطینی تنازع کو اہمیت دیتا ہے، ایسی فلسطینی ریاست کیلئے کوشاں ہیں جس کا صدر مقام مشرقی بیت المقدس ہوگا۔

انہوں نے مزید کہا کہ سعودی عرب بین الاقوامی قراردادوں کی روشنی میں تنازع کا حل چاہتا ہے 

مزید خبریں

اسلام آباد: متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان ایک روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے، جہاں نورخان ایئربیس پر وزیراعظم شہباز شریف ...

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کرسمس کی تقریبات میں شرکت کر کے مسیحی برادری کو تہہ دل سے کرسمس کی مبارکباد دی اور ان کے لیے امن، خ...

[contact-form][contact-field label="Name" type="name" required="true" /][contact-field label="Email" type="email" required="true" /][contact-fiel...

چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی عرب کے سرکاری دورے کے دوران وزیر دفاع، شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ملاقات ک...

آپ کی راۓ