طالبان حکومت نے اسرائیل کیخلاف مزاحمت جائزقرار دے دی

137

افغان وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آزادی حاصل کرنے کیلئے مزاحمت فلسطینیوں کا جائز حق ہے۔

افغان وزارت خارجہ کا مزید کہنا ہے کہ اسلامی ممالک، او آئی سی، عالمی برادری بےگناہ فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کا تشدد بند کروائیں۔

واضح رہے کہ فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کی جانب سے اسرائیل پر زمین، سمندر اور فضا سے کیے گئے حملوں میں کم از کم 200 اسرائیلی ہلاک اور 1100 سے زائد زخمی ہوگئے جبکہ متعدد کو یرغمال بنا لیا گیا۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ