
علی محمد خان نے کہا کہ نواز شریف کی واپسی قانون اور آئین کے مطابق ہوتی تو بہتر ہوتا۔
انہوں نے کہا کہ نواز شریف کو وطن واپسی پر خوش آمدید کہتا ہوں، سزا یافتہ شخص کو حکومت نے جس طرح ویلکم کیا، سوالات اٹھ رہے ہیں۔
پی ٹی آئی رہنما نے مشورہ دیا کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، چیئرمین عمران خان اور ن لیگی قائد نواز شریف کو بلائیں اور بیٹھ کر بات کریں۔
اُن کا کہنا تھا کہ کب تک ہمارے گھروں پر چھاپے ماریں گے، صاف اور شفاف انتخابات کرانے چاہئیں۔
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...