ورلڈ کپ میں ابھی تک ٹیم اکٹھی ہوکر نہیں کھیل سکی

117

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ میں ابھی تک ٹیم یکجا ہوکر نہیں کھیل سکی ہے، اب وقت آگیا ہے کہ ٹیم بہترین کارکردگی پیش کرے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جا ری کیے جانے والے پوڈ کاسٹ کی نئی قسط میں مکی آرتھر نے کہا کہ جنوبی افریقہ بہت اچھی ٹیم ہے جو اس وقت عمدہ کھیل پیش کر رہی ہے، اگر پاکستانی ٹیم منظم انداز سے کھیلے تو جیت سکتی ہے۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ