او آئی سی نے غزہ میں اسرائیلی جارحیت بند کرانے کا مطالبہ

81

آئی سی کے سیکریٹری جنرل حسین ابراہیم طحہٰ نے اس حوالے سے عالمی اداروں اور شخصیات کو خطوط لکھ دیے۔

عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ او آئی سی نے فلسطینی عوام کے لیے عالمی تحفظ اور فوری امدادی مہم چلانے پر زور دیا ہے۔

خطوط بین الاقوامی فریقوں، اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے مستقل رکن ممالک کو لکھے گئے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس اور یورپی یونین میں خارجہ پالیسی کے عہدیدار کو بھی خط لکھا گیا ہے۔

او آئی سی کے سیکریٹری جنرل حسین ابراہیم طحہٰ کی جانب سے ریڈ کراس کے سربراہ اور انسانی حقوق کے لیے یو این ہائی کمشنر کو بھی خطوط لکھے گئے ہیں۔

مزید خبریں

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کرسمس کی تقریبات میں شرکت کر کے مسیحی برادری کو تہہ دل سے کرسمس کی مبارکباد دی اور ان کے لیے امن، خ...

[contact-form][contact-field label="Name" type="name" required="true" /][contact-field label="Email" type="email" required="true" /][contact-fiel...

چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی عرب کے سرکاری دورے کے دوران وزیر دفاع، شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ملاقات ک...

انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو 191 رنز کے بڑے مارجن سے ہرا دیا ۔ میچ میں پاکستان نے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 3...

آپ کی راۓ