پاکستان سے افغان شہریوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

63

ذرائع کا کہنا ہے کہ واپس جانے والے افغانیوں میں 1241 مرد، 1002 خواتین اور 2753 بچے شامل تھے، افغانستان روانگی کے لیے 153 گاڑیوں میں 310 خاندانوں کی وطن واپسی عمل میں لائی گئی۔

اب تک 81 ہزار 974 افغان پناہ گزینوں کی اپنے وطن واپسی ہو چکی ہے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ