پی ٹی آئی کو الیکشن لڑنے کی اجازت

110

لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی پر پابندی نہیں لگائی۔ ابھی تک ایسی کوئی چیز سامنے نہیں آئی۔

انکا یہ بھی کہنا تھا کہ کسی جماعت پر پابندی لگانا نگراں حکومت کا مینڈیٹ نہیں۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کو الیکشن لڑنے کی مکمل اجازت ہوگی، چیئرمین پی ٹی آئی کے وفادار الیکشن لڑسکتے ہیں۔

انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ کوئی کہے لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں تو یہ کہنے کی اجازت ہے 

مزید خبریں

آپ کی راۓ