یمن کے حوثیوں نے اسرائیل پر میزائلوں سے حملہ

100

یمن کے حوثیوں نے اسرائیل پر میزائلوں سے حملہ کردیا۔ اسرائیلی فوج نے یہ حملہ ناکام بنانے کا بیان بھی جاری کیا ہے۔

حوثی فورسز کے ترجمان یحییٰ ساری کے مطابق بیلسٹک میزائلوں سے اسرائیل کے مختلف مقامات کو نشانہ بنایا گیا۔

یحییٰ نے یہ بھی کہا کہ آنے والے دنوں میں ایسے مزید حملے کیے جائیں گے۔

اس سے قبل غزہ میں حماس کے القسام بریگیڈ نے اسرائیلی فوج پر مارٹر گولوں سے حملہ کیا۔

اس نے دعویٰ کیا کہ غزہ کے علاقے الطوام میں داخل ہونے والی اسرائیلی فوج کی تین گاڑیوں کو میزائل سے نشانہ بنایا جس میں ایک اسرائیلی فوجی کو ہلاک کردیا۔

مزید خبریں

دہلی: بھارتی پولیس نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے ساحلی علاقے بانڈی میں دہشت گردی کے واقعے کے مجرم کا تعلق بھارتی شہر حیدرآباد سے تھا...

بہاولپور(عبدالقدوس): بہاولپور کی تحصیل احمد پور شرقیہ میںبہاولپو سفاکیت کی انتہاء ، باپ نے بیٹوں کے ساتھ مل کر بیٹی کو شادی/ رخصتی سے ایک دن پہلے ...

آپ کی راۓ