اقوام متحدہ شہریوں کو محفوظ بنانے سے قاصر : شہباز شریف

98

صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اقوامِ متحدہ دنیا کا سب سے بڑا ڈیبیٹنگ کلب ہے، جو انسانی حقوق کے نفاذ اور شہریوں کی حفاظت سے قاصر ہے۔

سابق وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف نے اسرائیل کی جانب سے فلسطین پر بربریت کے ایک ماہ کو مکمل ہونے پر مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر پیغام جاری کیا ہے۔

انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے معصوم فلسطینیوں کا قتلِ عام شروع ہوئے آج ایک ماہ مکمل ہو رہا ہے، دنیا انسانیت کے امتحان میں ناکام ہو چکی ہے۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ