فلسطینی وزیراعظم آبدیدہ ہو گئے

143

فلسطینی وزیراعظم کابینہ اجلاس سے خطاب کے دوران غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملوں میں معصوم بچوں کی جانیں جانے کا ذکر کرتے ہوئے رو پڑے۔

انہوں نے دوران خطاب کہا کہ غزہ میں بچے اپنے جسموں پر نام لکھ رہے ہیں تاکہ اُن کی لاشوں کو شناخت کیا جاسکے۔

وزیراعظم نے مزید کہا کہ 3 فلسطینی بچوں کی ماں، جس کے لخت جگر ملبے تلے دب گئے تھے، اُن سے کہتی ہے مجھے تم لوگوں کو دیکھنا ہے۔ یہاں تک اگر شہدا کی روحوں پر رحمتیں نازل ہوں، مجرموں شرم کرو۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ