غزہ میں قتل عام فوری طور پر روکا جائے، انوارالحق کاکڑ

111

ریاض میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) اور عرب لیگ کے مشترکہ ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم انوارالحق نے کہا کہ 70 سال پہلے اقوام متحدہ نے قرار داد کے ذریعے مسئلہ فلسطین کو حل کرنے کا فیصلہ کیا۔
انوارالحق کاکڑ نے مزید کہا کہ ناانصافی اور فلسطینی شہریوں کا قتل عام مزید تنازعات کو جنم دے گا، پاکستان 1967 کی سرحدوں کے مطابق ریاست فلسطین کے قیام کا حامی ہے، ایسی ریاست فلسطین جس کا دارالحکومت القدس ہو۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ