اقوام متحدہ کا کہنا کہ اسی فیصد فلسطینیوں کو زبردستی بے دخل کیا گیا

131

سلامتی کونسل میں خطاب کرتے ہوئے انتونیو گوتریس نے کہا کہ غزہ میں کوئی جگہ محفوظ نہیں ہے۔ اقوام متحدہ شیلٹرز میں 10 لاکھ سے زیادہ بے گھر فلسطینی ہیں۔

عالمی ادارہ کے سربراہ نے کہا کہ شہریوں کا تحفظ یقینی ہو اور اقوام متحدہ شیلٹرز پر حملے نہیں ہونےچاہئیں۔

انہوں نے کہا کہ غزہ میں امدادی آپریشن کے لیے ایندھن کی فراہمی ناکافی ہے اور غزہ میں امداد کی فراہمی 20 لاکھ سے زیادہ لوگوں کیلئے انتہائی کم ہے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ