مریم اورنگزیب نے انتخابات میں امیدواروں کو ٹکٹ دینے سے متعلق وضاحت کردی

97

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے انتخابات میں امیدواروں کو ٹکٹ دینے سے متعلق وضاحت کردی۔

سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) نے 8 فروری 2024 کو عام انتخابات میں پارٹی امیدواروں کے ٹکٹ کا ابھی فیصلہ نہیں کیا۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ کسی ضلع یا کسی حلقے میں کسی کو ابھی پارٹی ٹکٹ نہیں دیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ پارلیمانی بورڈ کے اجلاس جاری ہیں، جب یہ عمل مکمل ہوجائے گا تو پارٹی قائد نواز شریف اور صدر شہباز شریف کی منظوری سے پارٹی ٹکٹ حاصل کرنے و الے امیدواروں کا باضابطہ اعلان کیا جائے گا۔

مزید خبریں

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے دسمبر کے مہینے میں ٹیکس وصولی کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے، جو کسی بھی سال کے دسمبر میں اب تک کی ب...

وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونی کیشن شزا فاطمہ خواجہ نے جمعے کے روز اعلان کیا کہ پاکستان میں بہتر انٹرنیٹ رفتار فراہم کرنے او...

انسداد دہشت گردی عدالت نے ریاستی اداروں کے خلاف ڈیجیٹل دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں عادل راجا سمیت دیگر ملزمان کو دو، دو مرتبہ عمر قید کی سزا سنا ...

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے سال کے دوسرے روز بھی تیزی کا رجحان برقرار رہا۔ کاروباری ہفتے کے آخری دن ٹریڈنگ کا آغاز مثبت ماحول میں ہوا...

آپ کی راۓ