القسام بریگیڈز کا اسرائیلی کمانڈوز کی ہلاکت کا دعویٰ

132

القسام بریگیڈز کے مطابق اسرائیلی قیدیوں تک پہنچنے کی اسرائیلی فوجیوں کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے، حملے میں متعدد اسرائیلی کمانڈو ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔

القسام بریگیڈز کے مطابق ہمارے حملے نے اسرائیلی فورسز کو ناکام واپس جانے پر مجبور کیا ہے۔

اس حوالے سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ اسرائیلی حملے میں گرفتار اسرائیلی فوجی بھی ہلاک ہوا ہے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ