دھند بڑھ گئی موٹر وے مختلف مقامات پر بند

66

موٹروے ایم ون، پشاور سے صوابی تک، موٹروے ایم 2، اسلام آباد سے کوٹ مومن تک اور موٹروے ایم 3 فیض پور سےدرخانہ تک بند کردی گئی۔

قومی شاہراہ پر حد نگاہ کم ہونے کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوگئی ہے۔

لاہور کا فضائی معیار آج بھی مضر صحت ہے، دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور چوتھے نمبر پر موجود ہے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ