میکسیکو میں بارہ افراد قتل

128

میکسیکو کی وسطی ریاست گواناجواٹو میں چھٹیوں کی ایک تقریب میں ہونے والے حملے میں 12 افراد ہلاک ہوگئے۔

مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایک مسلح گروپ نے کرسمس سے پہلے منعقد ہونے والی ایک روایتی پارٹی میں شرکت کرنے والوں پر فائرنگ کی۔

میکسیکو کے اٹارنی جنرل نے اپنے بیان میں کہا کہ حملوں میں 12 افراد مارے گئے ہیں، اس حوالے سے حکام نے مزید کوئی تفصیل جاری نہیں کی۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ