پنجاب میں پیپلز پارٹی سرپرائز دینے کے لئے تیار

61

پی پی پی کے مرکزی رہنما ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ اگر صاف اور شفاف الیکشن ہوئے تو پیپلز پارٹی پنجاب میں سرپرائز دے گی۔

صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ندیم افضل چن نے کہاکہ پیپلز پارٹی سلیکشن کے بجائے صاف و شفاف الیکشن چاہتی ہے، جو سرکاری لاڈلا بننے کی کوشش کر رہا ہے اس کو عوامی لاڈلا بننا چاہیے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ