سپریم کورٹ کے فیصلے پر تشویش ہے، ملک احمد خان

80

ن کے رہنما ملک احمد خان نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کا احترام ہے مگر فیصلے پر تشویش ہے، سائفر کیس فیصلے پر چند اہم سوالات اٹھے ہیں، سائفر کو بنیاد بنا کر ماضی کی حکومت نے سیاست کی۔ تحریک انصاف کو بند لفافوں سے بڑی رغبت ہے۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احمد خان نے کہا کہ گزشتہ روز سپریم کورٹ نے سائفر کیس کافیصلہ دیا، بطورسیاسی رکن  فیصلے کے بعد میرے کچھ سوالات ہیں، عدالتی فیصلہ صرف ضمانت تک رہتا ہے تب بھی  سوال اٹھتا ہے، سائفر معاملہ اٹھا کر جلسوں میں تقاریر کی گئیں، قاسم سوری نے بطور ڈپٹی اسپیکر سربمہر لفافہ لہرایا۔

مزید خبریں

محسن نقوی تین دن برطانیہ میں قیام کریں گےجہاں وہ پی ایس ایل کے آئندہ سیزن کی لانچ کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔ یہ تقریب اتوار کو لارڈز کرکٹ گراؤ...

آئی ایس پی آر کے مطابق ٹانک میں گزشتہ روز 5 دسمبر کو خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے ایک انٹیلی جنس آپریشن کیا ۔ آپریشن کے دوران...

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ ایک شخص قومی سلامتی کیلئے خطرہ بن گیا ہےاور سمجھتا ہے کہ میں نہیں تو کچھ نہیں، کسی ...

آپ کی راۓ