علی امین گنڈا پور،بھائی،والد اور اہلیہ نے کاغذات جمع کروا دئیے

94

ڈیرہ اسماعیل خان سے علی امین گنڈاپور ان کے بھائی  فیصل امین، والد امین اللّٰہ اور اہلیہ شہناز علی امین کے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے گئے۔

ڈیرہ اسماعیل خان میں سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے گئے۔

علی امین گنڈاپور کے قومی اسمبلی کے حلقے  این اے 44، خیبر پختوا اسمبلی کے حلقے پی کے 112، 113 پر کاغذات نامزدگی جمع کروائے گئے۔

ان نشستوں پر علی امین گنڈاپور کے والد امین اللّٰہ اور بھائی فیصل امین کے کاغذات بھی جمع کروائے گئے ہیں۔

سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کی اہلیہ شہناز علی امین کے کاغذات نامزدگی صوبائی اسمبلی کی نشست پی کے 113 پر جمع کروائے گئے ہیں 

مزید خبریں

محسن نقوی تین دن برطانیہ میں قیام کریں گےجہاں وہ پی ایس ایل کے آئندہ سیزن کی لانچ کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔ یہ تقریب اتوار کو لارڈز کرکٹ گراؤ...

آئی ایس پی آر کے مطابق ٹانک میں گزشتہ روز 5 دسمبر کو خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے ایک انٹیلی جنس آپریشن کیا ۔ آپریشن کے دوران...

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ ایک شخص قومی سلامتی کیلئے خطرہ بن گیا ہےاور سمجھتا ہے کہ میں نہیں تو کچھ نہیں، کسی ...

آپ کی راۓ