مریم نواز نے کاغذات نامزدگی کتنے حلقوں سے جمع کروائے؟ جانئیے

55

مریم نواز نے لاہور کے حلقہ این اے 119 اور این اے 120 کے ساتھ لاہور سے پنجاب اسمبلی کے تین حلقوں پر کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔

عام اتنخابات 2024 میں حصہ لینے کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا کل آخری دن ہے، ملک بھر سے سیاسی جماعتوں کے امیدواران سمیت آزاد امیدوار بھی اپنے کاغذات جمع کروا رہے ہیں۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ