موٹر وے مختلف مقامات سے بند

112

پنجاب کے میدانی علاقوں میں آج رات بھی دھند چھا گئی، حد نگاہ انتہائی کم ہونے کے باعث موٹرویز کو مختلف مقامات سے بند کردیا گیا ہے۔

ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق شدید دھند کے باعث لاہور سیالکوٹ موٹروے کو سمبڑیال تک، موٹروے ایم  2 کو ٹھوکر نیاز بیگ سےکوٹ سرور تک اور ملتان موٹروے کو لاہور سے رجانہ تک ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ