ایرانی پاسداران انقلاب گارڈز نے کہا ہے کہ اسرائیل کو رضا موسوی کے قتل کی قیمت چکانی ہوگی۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق دمشق میں ایرانی کمانڈر اسرائیلی حملے میں جاں بحق ہوئے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق ایرانی پاسداران انقلاب نے اعلان کیا کہ اسرائیل سینئر ایرانی کمانڈر کی ہلاکت کی قیمت چکائے گا۔