شہری اب فاقہ کشی سے مر رہے ہیں، حماس رہنما

97

بیروت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حماس کے رہنما اُسامہ حمدان نے بتایا کہ غزہ میں اسرائیل کے تازہ حملوں میں 300 فلسطینی شہید ہوئے۔

اُسامہ حمدان کا کہنا تھا کہ غزہ میں جنگ مکمل رُکنے تک کسی اسرائیلی یرغمالی کو رہا نہیں کریں گے۔

حماس رہنما نے کہا کہ اسرائیل فوجی طاقت کے زور پر یرغمالی کو رہا کرانے میں ناکام ہوچکا ہے۔

اُسامہ حمدان کا مزید کہنا تھا کہ حماس کو ختم کرنے کا اسرائیلی مقصد ہمارے لوگوں کی استقامت و مزاحمت کے سامنے ختم ہوجائے گا۔

مزید خبریں

متحدہ عرب امارات میں جمعہ کی نماز ایک ہی وقت میں ادا کی جائے گی۔ 2 جنوری 2026 سے جمعہ کا خطبہ اور نماز دوپہر 12 بج کر 45 منٹ پر تمام مساجد میں ایک...

  ملاقات کی اجازت نہ دینے پر عمران خان کی بہنوں نے اڈیالہ جیل کے قریب فیکٹری ناکے پر دھرنا دیا ہے جس میں اراکین قومی اسمبلی جنید اکبر، شاہ...

آپ کی راۓ