
جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے مہر بانو قریشی نے کہا کہ 9 مئی سے پہلے ہی شاہ محمود قریشی کراچی آگئے تھے مگر پھر بھی انہیں 9 مئی کے کیسز میں ملوث کیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ 6 جون 2023 تک شاہ محمود قریشی پر راولپنڈی میں کوئی کیس نہیں تھا اور آج کورٹ میں یہ گفتگو دوبارہ ہوئی کہ ایف آئی آرز میں شاہ محمود قریشی کا نام ہی درج نہیں ہے۔
روس کے بارے میں اطلاعات ہیں کہ اس نے ایک تیل بردار جہاز کو بحرِ اوقیانوس کے پار لے جانے کے لیے ایک آبدوز اور دیگر بحری جہاز تعینات کر دیے ہیں، جبک...