یوکرین کا روس پر جوابی حملہ

65

یوکرین میں روسی حملے کے بعد یوکرین نے روس کے سرحدی علاقے بلگورود میں فضائی حملہ کر دیا۔ یوکرین کے فضائی حملے میں 14 افراد ہلاک ہوگئے۔

روسی حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں دو بچے بھی شامل ہیں۔ حملے میں 108 افراد زخمی بھی ہوئے۔

کریملن کا کہنا ہے کہ بلگورود حملے سے روسی صدر پیوٹن کو آگاہ کردیا گیا ہے.

روسی وزارت دفاع نے خبردار کیا ہے کہ بلگورود پر حملہ معاف نہیں کیا جائے گا۔

یوکرین میں گذشتہ روز روسی حملوں میں 39 افراد مارے گئے تھے۔

مزید خبریں

بہاولپور(عبدالقدوس): بہاولپور کی تحصیل احمد پور شرقیہ میںبہاولپو سفاکیت کی انتہاء ، باپ نے بیٹوں کے ساتھ مل کر بیٹی کو شادی/ رخصتی سے ایک دن پہلے ...

متحدہ عرب امارات میں جمعہ کی نماز ایک ہی وقت میں ادا کی جائے گی۔ 2 جنوری 2026 سے جمعہ کا خطبہ اور نماز دوپہر 12 بج کر 45 منٹ پر تمام مساجد میں ایک...

آپ کی راۓ