ملک میں ایک مرتبہ پھر کورونا کیسز کی تصدیق

130

قومی ادارہ صحت نے پاکستان میں ایک مرتبہ پھر کورونا کیسز کی تصدیق کردی۔

این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے میں کورونا کے ملک بھر میں 16 مثبت کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔

اس حوالے سے این آئی ایچ کا بتانا ہے کہ ملک بھر میں 3 ہزار 609 کورونا ٹیسٹ 24 سے 30 دسمبر تک کیے گئے۔

واضح رہے کہ عالمی ادارۂ صحت کے مطابق 41 ممالک میں کورونا کے نئے ویرینٹ جے این ون کے کئی کیسز سامنے آچکے ہیں۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ