الیکشن 8 فروری کو ہی ہوں گے

46

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سینیٹ تو کیا اقوام متحدہ اور او آئی سی بھی قرارداد منظور کیوں نہ کر لے الیکشن 8 فروری کو ہی ہوں گے، 2013 کے الیکشن میں اس سے بھی زیادہ امیدوار نااہل ہوئے تھے۔

انہوں نے کہا کہ ماضی میں جنرل ضیا اور جنرل حمید گل نے پنجاب پر سیاسی جماعتیں مسلط کیں۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہمارا دس نکاتی ایجنڈا الیکشن میں ہمارا منشور ہے، ہم اپنے منشور پر عمل میں کامیاب ہوگئے تو مہنگائی کا حل نکال سکیں گے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ