
بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ سینیٹ تو کیا اقوام متحدہ اور او آئی سی سے بھی قراردادیں پاس کروا لیں پھر بھی پاکستان میں عام انتخابات 8 فروری کو ہی ہوں گے۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہاکہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کہہ چکے ہیں کہ 8 فروری کو انتخابات پتھر پر لکیر ہے اور ہمیں اُن کی بات پر یقین ہے۔
چیئرمین پی پی پی نے کہاکہ ہم لیول پلیئنگ فیلڈ کا شکوہ نہیں کر رہے کیوں کہ عوام ہمارے ساتھ ہے، مسائل کا مقابلہ کرنے کے لیے پیپلزپارٹی کو موقع دینا چاہیے۔
دہلی: بھارتی پولیس نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے ساحلی علاقے بانڈی میں دہشت گردی کے واقعے کے مجرم کا تعلق بھارتی شہر حیدرآباد سے تھا...