بنگلادیش میں عام انتخابات پولنگ جاری پرتشدد واقعات،اپوزیشن کا بائیکاٹ

118

غیرملکی میڈیا کے مطابق اپوزیشن کے بائیکاٹ کے سبب وزیراعظم حسینہ واجد کی جیت کا امکان ہے۔

دوسری جانب اپوزیشن جماعتوں نے دو روزہ ملک گیر ہڑتال کی کال دی ہے اور عوام سے ووٹ نہ ڈالنے کی اپیل کی گئی ہے۔

رپورٹس کے مطابق الیکشن سے پہلے پُرتشدد واقعات کے دوران ڈھاکا میں 5 اسکولوں اور 4 پولنگ بوتھ کو آگ لگا دی گئی جبکہ جمعے کو مسافر ٹرین میں آگ لگنے سے 5 افراد جاں بحق ہوئے تھے۔

پولیس نے واقعے کا ذمے دار اپوزیشن کو قرار دے کر 7 ارکان گرفتار کرلیے تھے جبکہ اپوزیشن نے الزامات مسترد کردیے تھے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ