مولانا فضل الرحمان کی کابل میں افغانستان کے نائب وزیراعظم سے ملاقات

110

مولانا فضل الرحمان کی کابل میں افغانستان کے نائب وزیراعظم سے ملاقات ہوگئی۔

افغان میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مولوی عبدالکبیر سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات ہوئی ہے جو افغانستان کے نائب وزیراعظم برائے سیاسی امور ہیں۔

افغان میڈیا رپورٹ کے مطابق دارالحکومت کابل میں ہونے والی ملاقات میں افغانستان میں پاکستانی مشن کے سربراہ عبیدالرحمان نظامانی بھی موجود تھے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ