پاکستانی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ پہنچ گئی

50

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلی جائے گی۔

دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 12 جنوری کو آکلینڈ میں کھیلا جائے گا۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ