رضوان شاہین شاہ آفریدی کے بہترین نائب ہوں گے: شاداب

100

محمد رضوان نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں نائب کپتانی کے فرائض سر انجام دیں گے۔

ورلڈ کپ میں مایوس کن کارکردگی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کی جگہ شاہین شاہ آفریدی کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان مقرر کیا تھا۔

ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان تھے، ان کی جگہ اب محمد رضوان کو نائب کپتان کی ذمّے داری سونپی گئی ہے

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ