بانی پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا خارج

81

بانی پی ٹی آئی کے خلاف 9 مئی کے 12 مقدمات کی سماعت ہوئی۔

کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے کی۔

بانی پی ٹی آئی کی جانب سے وکیل ملک فیصل اور شہباز کھوسہ پیش ہوئے۔

عدالت نے بانی پی ٹی آئی کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ دے دیا۔

جس کے بعد انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف اڈیالہ جیل سے روانہ ہو گئے۔

پولیس نے بانی پی ٹی آئی کے 30 دن کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی۔

مزید خبریں

  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی تیل خریدنے والے ممالک کے خلاف 500 فیصد تک ٹیرف عائد کرنے کے بل کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ اس بھاری ٹی...

امریکا کے شہر منی ایپولس میں ایک وفاقی امیگریشن افسر کی فائرنگ سے ایک خاتون کے جاں بحق ہونے کے بعد امریکہ کے متعدد شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیے گئ...

پاکستان سپر لیگ میں دو نئی ٹیموں کے اضافے کے لیے نیلامی کا مرحلہ مکمل ہو گیا، جس کے نتیجے میں ساتویں اور آٹھویں فرنچائزز فروخت کر دی گئیں۔ ساتویں ...

  تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے جمعرات کے روز خود کو “دہشت گردوں کا سہولت کار” قرار دیے جانے پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ پارٹی کا مؤقف ہم...

آپ کی راۓ