صوابی: پی ٹی آئی کے مقامی رہنما شاہ خالد جاں بحق

113

خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی جانب سے گاڑی پر فائرنگ کی گئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے پی ٹی آئی کے مقامی رہنما شاہ خالد جاں بحق ہو گئے ہیں۔

پولیس نے بتایا کہ فائرنگ کرنے والے ملزمان فرار ہو گئے ہیں۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ