نیوزی لینڈ کے کھلاڑی کو کورونا ہوگیا

47

نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق مچل سینٹنر کا کوویڈ ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے اور وہ آج ٹیم کے ہمراہ اسٹیڈیم نہیں جائیں گے۔

اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ آنے والے دنوں میں مچل سینٹنر کا معائنہ جاری رہے گا اور وہ اکیلے ہی گھر کے لیے ہیملٹن روانہ ہوں گے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ