
غیرملکی میڈیا کے مطابق ملک بھر میں ووٹنگ کا عمل مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے شروع ہوا تھا اور ووٹنگ کے لیے 18ہزار پولنگ اسٹیشن قائم کیے گئے ہیں۔
رپورٹس کے مطابق ڈیموکریٹک پروگریسو پارٹی کے ولیم لائی اور مخالف پارٹی کے ہویوای میں سخت مقابلہ متوقع ہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق تائیوان میں ہونے والے انتخابات پر چین نے گہری نظر رکھی ہوئی ہے۔
متحدہ عرب امارات میں جمعہ کی نماز ایک ہی وقت میں ادا کی جائے گی۔ 2 جنوری 2026 سے جمعہ کا خطبہ اور نماز دوپہر 12 بج کر 45 منٹ پر تمام مساجد میں ایک...