پاکستان ہمیشہ ہر لحاظ سے ایران کے ساتھ کھڑا رہا

129

ایران میں پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو کا کہنا ہے کہ پاکستان ہمیشہ ہر لحاظ سے ایران کے ساتھ کھڑا رہا ہے۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ پیچیدہ علاقائی ماحول میں دو برادر ممالک کے درمیان تعاون اور باہمی اعتماد امن اور استحکام کے لیے اہم ہے۔

ایران میں پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو نے یہ بھی کہنا ہے کہ پاکستان امن، استحکام اور ترقی کو فروغ دینے کی اپنی اقدار کے لیے پُرعزم ہے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ