مراد سعید کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف درخواست

41

پشاور ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر اور تحریک انصاف کے روپوش رہنما مراد سعید کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف درخواست نمٹا دی۔

عدالتِ عالیہ نے اپنے حکم میں کہا کہ درخواست گزار کے وکیل نے بتایا ہے کہ درخواست گزار نے ٹکٹ واپس کر دیا ہے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ