امن صرف ایک فلسطینی ریاست کے قیام کے بعد

111

فلسطینی صدر محمود عباس  کے ترجمان کا کہنا ہے کہ p قائم ہوگا۔

ترجمان نے کہا ہے کہ آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے بغیر خطے میں سلامتی و استحکام نہیں ہوسکتا، اسرائیل کی جارحانہ پالیسیوں کے باعث پورا خطہ آتش فشاں پھٹنے کے دہانے پر ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نے حالیہ تقریر میں فلسطینی ریاست کے قیام کی مخالفت کی تھی۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ