آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ کو بال لگ گئی

104

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے اوپنر عثمان خواجہ ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ میچ میں چہرے پر باؤنسر لگنے سے انجرڈ ہوگئے۔

ایڈیلیڈ میں آسٹریلیا کو جیت کے لیے ایک رن کی ضرورت تھی تو اس دوران شمر جوزف کی باؤنسر گیند عثمان خواجہ کے چہرے پر لگی جس سے ان کے جبڑے سے خون بھی نکل آیا۔

فوری طور پر گراؤنڈ میں ہی میڈیکل ٹیم نے عثمان خواجہ کا معائنہ کیا۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ